ماہرین نے دمےکو شروع کرنے والے مخصوص خلیات کو تلاش کر لیا

29  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد (نیوزڈیسک )ماہرین نے دمے کو شروع کرنے والی مخصوص خلیات کو تلاش کر لیا ہے جس کے بعد دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو متاثر کرنے والے اس رض کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی امید ظاہر کی گئی ہے ۔ بر طانوی ماہرین نے دمے کی وجہ ڈھونڈ نکالی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ آ لودگی وغیرہ سے سانسن کی نالیوں کے خلیات (سیلز) میں تنگی پیدا ہو جاتی ہے اور مریض کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم اب دمے کو شروع کرنے والے ان مخصوص خلیات کو تلاش کر لیا گیا ہے ماہرین کیمطابق تجر بات سے معلوم ہوا ہے کہ نالیوں میں کیلشیم کا احساس کرنے والے خلیات سے ہی دمہ شروع ہو تاہے ۔ لیکن اب کیلس پلائیکس ادویہ سے ان ہی مخصوص خلیات والی دوائیں دستیاب ہیں اور ان میں ایک کییلس یلائکس کمپاﺅنڈ کہلاتا ہے لکین اب ماہرین نے معلوم کر لیا ہے کہ کییلس یلائکس کو براہ راست پیھپھڑوں پربھی آ زمایا کا سکتا ہے اوردمے کو پیدا ہونے سے قبل ہی روکا جا سکتا ہے جب کہ مزید تحقیق کے بعد اگلے 5 سال تک دمے کا مکمل علاج در یافت ہو جائے گا ۔ یادرہے کہ دمے کے مریض دوا بھرے پمپ استعمال کرتے ہیں لیکن 5 فیصد مریضوں پر کسی قسم کی دوا کام نہیں کرتی



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…