ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

نگلیریا جرثو مہ پانی کے ذریعے انسانی دماغ تک رسائی

datetime 29  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )نگلیریا ایک ایسا جرثو مہ ہے جو پانی کے ذریعے انسانی دماغ تک پہنچتا ہے اور اسے متاثر کرتاہے۔ماہرین طب کے مطابق نگلیریا کی علامات میں جسم میں شدید درد،متلی،بخار،زبان کا ذائقہ تبدیل ہوجانا سر فہرست ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے نگلیریا کی افزائش درجہ حرارت میں مسلسل اضا فہ کے باعث ہوتی ہے۔ گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی پانی میں موجود نگلیریا کا جرثو مہ متحرک ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اسی لئے سوئمنگ پول ،تالاب اور کھلے آسمان کے نیچے پانی میں اس کی افزائش سب سے زیادہ ہے۔خاص طور پر تیراکی کے باعث لوگ نگلیریا کا شکار ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق نگلیریا سے بچاﺅکے لئے لوگ گھر وں میں موجود ،چھتوں او ر زیر زمین پانی کے ٹینکوں کو صاف رکھیں ،نہاتے اور وضو کرتے وقت پانی ابال کر ناک میں ڈالیں تاکہ اس مرض سے بچا جاسکے۔ماہرین طب کے مطابق نگلیریا لا علاج مرض نہیں خاص طور پر تیراکی کے دوران لوگ اپنی ناک اور منہ کو پانی سے اوپر رکھیں تو باآسانی اس مرض سے بچا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…