پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

ہلدی منہ کے کینسر کیلئے مفید ہے، ماہرین

datetime 26  اپریل‬‮  2015 |

اٹلانٹا(نیوزڈیسک )امریکی یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے ا?ئی ہےکہ ہلدی کا استعمال منہ کے کینسر کا خاتمہ کرنے میں مدد ثابت ہوسکتے ہیں۔امریکی ماہرین کے مطابق ہلدی میں موجود ایک مرکزی جز جس کا نام curcumin بتا یا گیا ہے یہ منہ کے کینسر کا سبب بنے والے جراثیم کے خلاف ایک مو¿ثر ہتھیار کا کام دے سکتا ہے جب کہ ہلدی کینسر کے علاوہ منہ اور گلے کی مختلف بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔دوسری جانب HPV نامی وائرس منہ اور گلے کے کینسر کا سبب بنتا ہے اور اب تک اس کا کوئی علاج دریافت نہیں ہوا تاہم حالیہ اسٹڈی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہلدی میں پایا جانے والا Curcumin نامی antitoxidant مستقبل میں منہ اور گلے کینسر کے علاج میں کافی مدگار ثابت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…