نیو یارک (نیوز ڈیسک)ماہرین کے مطابق کیلے میں موجود کار بو ہائیڈ ریٹس خون میں شکر کی مقدار کو درست سطح پر رکھتے ہیں جس سے دماغ میں خون کی روانی معمول کے مطابق رہتی ہے روز روز سر درد سے پر یشان افراد کو اب گو لیاں کھانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ غذائی ماہرین کے مطابق کیلا کھا کر بھی سردرد سے نجات حاصل کرنا ممکن ہے ۔ماہرین کے مطابق کیلے میں موجود کار بو ہائیڈ ریٹس خون میں شکر کی مقدار کو درست سطح پر رکھتے ہیں جس سے دماغ میں خون کی روانی معمول کے مطابق رہتی ہے ۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ مستقل سر درد اورخصوصاً مائیکرین کا شکار رہنے والے افراد کو اپنے کھانے پینے اور نیند پوری کرنے کا خیال رکھنا چاہیے اس طرح وہ سرد رد سے محفوظ رہ سکتے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں