لاس اینجلس (نیوز ڈیسک ) امریکی ماہرین نے کہا کہ اضافی آ کسیجن سانس کے ذریعے اندر کھینچنے سے سر طان کے مر یضو ں کو فائدہ ہو سکتا ہے ۔ امریکی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق آکسیجن کو سانس کے ذریعے اندر کھینچنے سے سر طان میں مبتلا مریضوں کو کو فائد ہ حاصل ہو سکتا ہے ۔ اس سے ان کے سر طان کے خلاف لڑنے والے حلیات زندہ ہو جاتے ہیں اور بیماری کے بہتر علاج میں مدد ملتی ہے اور اچھے نتائج سامنے آ تے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق ایسے مر یضوں کو اضافی آ کسیجن 60 فیصد تک سانس کے ذریعے اندر کھینچنی چاہئے ،تاکہ بہتر انداز میں زندگی کو گزار سکیں اور زندگی میں کئی سالو ں کا اضافہ بھی کر سکیں