لاس اینجلس (نیوز ڈیسک )امریکی ماہرین نے کہاہے کہ انڈے کا باقاعدہ استعمال صحت کے لئے نقصان دہ نہیں ۔ امر یکی ماہر ین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گز شتہ تحقیقات میں یہ کہا گیا ہے کہ انڈے کا زیادہ اسعتمال بھی صحت کو نقصان پہنچاتاہے ۔بلڈ پر یشر ، کو لیسٹرول میں اضافہ ،دل کی بیماریوں کا موجب بنتا ہے ،تاہم ماہرین کی حالیہ تحقیق کے مطابق دن میں 4 انڈے بھی کھائے جائیں تو یہ صحت کےلئے نقضان نہیںہے اورنہ ہی کو لیسٹرول میں اضافہ کرتے ہیں ، یہ سر اسر غلط بات کہ ۔ کو لیسٹرول کا موجب غذا میں موجود زائد چکنائی ہے ، صحت پربرے اثر ات مرتب کرتی ہے ،تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ غذا میں چکنائی کی مقدار کم کرنے کی ضرورت ہے ،تاکہ صحت مند اور افعال زندگی گزاری جاسکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں