پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی

datetime 4  مارچ‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید1900روپے کی کمی سے1لاکھ4ہزار200روپے ہوگئی۔آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت10ڈالرکی کمی سے1713ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں

فی تولہ سونے کی قیمت 1900روپے کی کمی سے1لاکھ 4ہزار200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت1629روپے کی کمی سے 89ہزار335روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے کی کمی سے1350روپے ہوگئی۔ دوسری جانب انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید157.10روپے اور قیمت فروخت157.20روپے مستحکم رہی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کے اضافے سے157.20روپے اور قیمت فروخت157.30روپے سے بڑھ کر157.40روپے ہوگئی۔ فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید50پیسے کی کمی سے188.50روپے سے گھٹ کر188روپے اور قیمت فروخت190روپے سے گھٹ کر189.50روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید218روپے سے گھٹ کر217.50روپے اور قیمت فروخت220روپے سے گھٹ کر219.50روپے ہوگئی۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…