پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 29  جنوری‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن )عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں20ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1862ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت500روپے اضافے سے1

لاکھ13ہزار450 اور دس گرام سونے کی قیمت429روپے اضافے سے 97ہزار265روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت50روپے اضافے سے1370روپے کی سطح پر ریکارڈکی گئی ہے ۔ دوسری جانب انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خریدمزید5پیسے کی کمی سے160.15روپے سے گھٹ کر160.10روپے اور قیمت فروخت160.35روپے سے گھٹ کر160.30روپے ہو گئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید20پیسے کی کمی سے160.20روپے سے گھٹ کر160روپے اور قیمت فروخت160.50روپے سے گھٹ کر160.30روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 40پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید192.80روپے سے بڑھ کر193.20روپے اور قیمت فروخت194.80روپے سے بڑھ کر195.20روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید20پیسے کے اضافے سے217.80روپے سے بڑھ کر218روپے اور قیمت فروخت219.80روپے سے بڑھ کر220روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…