کتابوں سے متعلق ویب سائٹ کیساتھ اپنے پہلے بک کلب کا آغاز کرنے والی ہوں ، ملالہ یوسف زئی کااپنے فالورز کواہم پیغام
لندن(این این آئی)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر لٹریچر سے لگائو رکھنے والے اور کتابیں پڑھنے کے شوقین افراد کیلئے ایک اہم پیغام میں کہاہے کہ وہ کتابوں سے متعلق ایک ویب سائٹ کے ساتھ اپنے پہلے بْک کلب کا آغاز کرنے والی ہیں۔ ملالہ یوسف زئی نے کتابیں پڑھنے کے شوقین… Continue 23reading کتابوں سے متعلق ویب سائٹ کیساتھ اپنے پہلے بک کلب کا آغاز کرنے والی ہوں ، ملالہ یوسف زئی کااپنے فالورز کواہم پیغام