چینی کمپنی نے کووڈ کا علاج کرنے والی ویکسین تیار کرلی
بیجنگ(این این آئی)چین کی ایک کمپنی نے ایسی کووڈ 19 ویکسین تیار کی ہے جو بیماری کے شکار ہونے سے بچانے کے ساتھ ساتھ علاج کے لیے بھی استعمال کی جاسکے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی کمپنی یشینگ بائیو نے اس ویکسین کو تیار کیا ہے اور یو اے ای میں کووڈ کے علاج کی آزمائش… Continue 23reading چینی کمپنی نے کووڈ کا علاج کرنے والی ویکسین تیار کرلی