بھارت میں مذہبی آزادی مزید ابتر، امریکی کمیشن کی پابندیاں عائد کرنے کی سفارش
نئی دہلی (این این آئی)مذہبی آزادی کے حوالے سے قائم امریکی کمیشن نے بھارت میں ہندو قوم پرست حکومت کے دور میں مذہبی آزادی کی صورت حال مزید ابترقرار دیتے ہوئے ایک بار پھر مخصوص پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مسلسل تیسرا سال ہے جب امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی… Continue 23reading بھارت میں مذہبی آزادی مزید ابتر، امریکی کمیشن کی پابندیاں عائد کرنے کی سفارش