قطر نے کسی بھی نئی جنگ کیلئے اپنے اڈے دینے سے انکار کردیا
دوحہ(این این آئی)قطر نے کسی بھی نئی جنگ کیلئے اپنے اڈے دینے سے انکار کردیا ہے، قطر کا کہنا ہے کہ خطے میں جنگ کیلئے اپنے ملٹری بیسز کا استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق، قطر نے بدھ کو جاری بیان میں کہا کہ وہ مشرق وسطی میں سب سے بڑی… Continue 23reading قطر نے کسی بھی نئی جنگ کیلئے اپنے اڈے دینے سے انکار کردیا











































