مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا
نئی دہلی (این این آئی)ایشیا کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے اسٹوک پارک لمیٹڈ کو 79 ملین ڈالرز میں خریدا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسٹوک پارک کو خریدنے کا معاہدہ ریلائنس… Continue 23reading مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا