مسجد نبویۖ میں ایک ہفتے کے دوران 6.7 ملین زائرین کا خیرمقدم
مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبوی انتظامیہ نے گزشتہ ہفتے کے دوران6.7 ملین سے زیادہ زائرین کا خیرمقدم کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق انتظامیہ گزشتہ ہفتے کے دوران6.7 ملین سے زیادہ زائرین کا خیرمقدم کیا گیاجن میں سے 776.805 زائرین نے روضہ رسول پر حاضری دی جبکہ 468,963 زائرین نے ریاض الجنہ میں نماز ادا… Continue 23reading مسجد نبویۖ میں ایک ہفتے کے دوران 6.7 ملین زائرین کا خیرمقدم







































