ایلون مسک کو ووٹرز کو 10 لاکھ ڈالر دینے کی مہم کی عدالتی اجازت مل گئی
پنسلوینیا(این این آئی)ایکس کے مالک ایلون مسک پنسلوینیا کی عدالت میں مقدمہ جیت گئے، عدالت نے ووٹرز کو 10 لاکھ ڈالر دینے کی مہم جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ایلون مسک نیٹرمپ انتخابی مہم کیلئے ووٹرز کو 10 لاکھ ڈالر دینے کی مہم کا آغاز کیا تھا۔واضح رہے کہ دنیا کے امیر ترین کاروباری افراد… Continue 23reading ایلون مسک کو ووٹرز کو 10 لاکھ ڈالر دینے کی مہم کی عدالتی اجازت مل گئی