فلم ’’سنجو‘‘ کی تاریخی کامیابی رنبیر کپور کی مستقبل کی راہیں کھل گئیں
ممبئی(شوبز ڈیسک)فلم ’’سنجو‘‘ کی تاریخی کامیابی کے بعد رنبیر کپور کے وارے نیارے ہو گئے مستقبل کی راہیں بھی کھل گئیں اور ان کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا۔ بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ کے بعد رنبیر کپور کے ساتھ مزید 5… Continue 23reading فلم ’’سنجو‘‘ کی تاریخی کامیابی رنبیر کپور کی مستقبل کی راہیں کھل گئیں











































