ناگرجنا 3500 کروڑ روپے کی دولت کے ساتھ بھارت کے امیر ترین اداکار
ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارت کے امیر ترین اداکار نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اور عامر خان کو بھی پیچھے چھوڑدیا، اداکار کی دولت 3500 کروڑ بھارتی روپے ہیں۔ اسکا نام رجنی کانت، پربھاس یا وجے نہیں ہے، بلکہ یہ ناگرجنا ہیں جو نہ صرف ساوتھ بلکہ ہندی فلموں کے سپر اسٹارز کو… Continue 23reading ناگرجنا 3500 کروڑ روپے کی دولت کے ساتھ بھارت کے امیر ترین اداکار