خوش قسمت ہوں اللہ نے مجھے اسلام کیلئے چن لیا کوریا کے معروف بینڈ کے پوپ کے گلوکار داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ معظمہ(این این آئی) معروف کورین ولاگر اور سوشل میڈیا اسٹار داؤد کِم نے مکہ المکرمہ میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔کم داؤد نے انسٹاگرام پر اپنے روحانی سفر کی تصاویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی ایک نہایت جذباتی کیپشن لکھا ہے۔انہوں نے لکھا کہ اسلام نے ان کو زندگی کی اندھیری راہوں… Continue 23reading خوش قسمت ہوں اللہ نے مجھے اسلام کیلئے چن لیا کوریا کے معروف بینڈ کے پوپ کے گلوکار داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی