بھارتی اداکار پر خاتون صحافی سے شادی کے فراڈ کا مقدمہ درج

5  فروری‬‮  2024

ممبئی(این این آئی) نامور بھارتی اداکار درشن جاریوالہ نے خاتون صحافی کی جانب سے فراڈ کے الزامات کے بعد سینٹا آرگنائزیشن سے استعفا دیدیا۔ کولکتہ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اداکار پر الزام لگایا کہ انہوں نے ایک مندر میں ان سے شادی کی اور ان کو حاملہ کرنے کے بعد شادی سے منکر ہوگئے۔

میڈیا پروفیشنل کی ایک تنظیم نے اداکار کے خلاف کولکتہ کے ایک پولیس اسٹیشن میں دھوکہ دہی اور فراڈ کا مقدمہ بھی درج کرایا ہے۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق درشن جاریوالہ نے خاتون کے خلاف ہتک عزت کا ایک کیس بھی دائر کیا ہے۔درشن جاریوالہ 90 سے زائد ہندی اور گجراتی فلمی پروجیکٹس میں کام کرچکے ہیں اور ان کا شوبز کیریئر دو دہائیوں پر محیط ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…