شردھا کپور کی’ ’ہائی ریٹڈ گبرو‘‘ کے ساتھ واپسی
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ فلم ’اے بی سی ڈی 2‘ میں جلوہ گر ہونے والی ورون دھون اور شردھا کپور کی جوڑی ایک بار پھر فلم ’نواب زادے‘ کے ساتھ بڑی اسکرین پر واپسی اختیار کرنے جا رہی ہے۔ریمو ڈسوزا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والی ڈانس فلم ’نواب زادے‘ کے پہلے گانے ’ہائی… Continue 23reading شردھا کپور کی’ ’ہائی ریٹڈ گبرو‘‘ کے ساتھ واپسی