ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

شردھا کپور کی’ ’ہائی ریٹڈ گبرو‘‘ کے ساتھ واپسی

datetime 29  جون‬‮  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ فلم ’اے بی سی ڈی 2‘ میں جلوہ گر ہونے والی ورون دھون اور شردھا کپور کی جوڑی ایک بار پھر فلم ’نواب زادے‘ کے ساتھ بڑی اسکرین پر واپسی اختیار کرنے جا رہی ہے۔ریمو ڈسوزا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والی ڈانس فلم ’نواب زادے‘ کے پہلے گانے ’ہائی ریٹڈ گبرو‘ کی ویڈیو ریلیز کردی گئی۔

جس میں ورون اور شردھا شاندار انداز میں نظر آئے۔’’ہائی ریٹڈ گبرو‘‘ گزشتہ برس گلوکار گرو رندھاوا نے گایا تھا جسے اب ایک نئے انداز سے ڈانس فلم ’نواب زادے‘ میں پیش کیا گیا ہے۔فلم میں مرکزی کردار مشہور ڈانسر راگھو جویال، پونیت پاٹھک اور دھرمیش یلاندی نبھا رہے ہیں، جس میں شردھا اور ورون بطور مہمان اداکار شرکت کریں گے۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…