پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں نہیں جا رہا کیونکہ ۔۔۔۔! معروف اداکار عامر خان نے وجہ بتادی
ممبئی( این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری کا کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا لہٰذا وہ پاکستان نہیں جارہے۔خبریں آئی تھیں کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق بھارتی کرکٹرز نوجوت سنگھ سدھو، سنیل… Continue 23reading پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں نہیں جا رہا کیونکہ ۔۔۔۔! معروف اداکار عامر خان نے وجہ بتادی