گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر پر بجلی چوری پکڑی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )لاہور میں معروف گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر میں بجلی کی چوری پکڑی گئی، کارروائی کے دوران جواد احمد نے لیسکو ملازمین پر تشدد کیا، میٹر بھی چھین لیا، حکام نے مقدمے کیلئے درخواست جمع کرادی۔لاہور میں ایئرلائن سب ڈویژن میں بجلی کی چوری پکڑی گئی۔ لیسکو حکام… Continue 23reading گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر پر بجلی چوری پکڑی گئی