کینسر کی شکاربولی وڈ اداکارہ کی ایک بار پھر شوبز میں واپسی
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ سونالی باندرے نے گزشتہ برس 4 جولائی کو اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کینسر کی تشخیص کا انکشاف کیا تھا اور اس جان لیوا مرض کا علاج بھی جاری ہے۔مگر علاج کے باعث پیش آنے والی مشکلات بھی انہیں کام پر واپسی سے روک نہیں سکیں۔انسٹاگرام پر ایک… Continue 23reading کینسر کی شکاربولی وڈ اداکارہ کی ایک بار پھر شوبز میں واپسی