دنیا کے مختلف ممالک میں جانے کا موقع ملا مگر ترکی سب سے زیادہ پسند آیا ‘ماریہ واسطی
لاہور ( این این آئی)اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ مجھے دنیا کے مختلف ممالک میں جانے کا موقع ملا مگر ترکی مجھے سب سے زیادہ پسند آیا ہے ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ترکی ایک مہذب معاشرہ ہے جہاں کے لوگ دوسروں کے حقوق کا بہت خیال رکھتے ہیں ۔میں… Continue 23reading دنیا کے مختلف ممالک میں جانے کا موقع ملا مگر ترکی سب سے زیادہ پسند آیا ‘ماریہ واسطی