ناموراداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کرگئیں
کراچی(آن لائن)پاکستان ٹیلی ویژن کی نامور اداکارہ ذہین طاہرہ طویل علالت کے بعد 79برس کی عمر میں انتقال کر گئے ‘مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انہیں گزشتہ ماہ سے وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیلی ویژن (پی ٹی وی )کی نامور اداکارہ ذہین طاہرہ 79 برس کی… Continue 23reading ناموراداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کرگئیں