اپنی جھوٹی تعریف سن کر لگتا ہے میرے جسم پر کیڑے چل رہے ہیں ،نادیہ خان
کراچی (این این آئی) اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ اپنی جھوٹی تعریفوں سے مجھے چڑ ہوتی ہے، ایسا لگتا ہے جیسے جسم پر کیڑے چل رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نادیہ خان نے نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے جھوٹی تعریفیں سننا بالکل پسند نہیں… Continue 23reading اپنی جھوٹی تعریف سن کر لگتا ہے میرے جسم پر کیڑے چل رہے ہیں ،نادیہ خان