جیکولین فرنینڈس کی سالگرہ پر 100 آئی فون تقسیم کرنے کا اعلان
ممبئی(این این آئی) کروڑوں کی منی لانڈرنگ میں گرفتار سکیش چندر شیکھر نے جیکولین فرنینڈس کی سالگرہ پر 100 آئی فون تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔بھارتی اداکارہ کی سالگرہ 11 اگست کو ہے اور سکیش چندرشیکھر کا جیل سے اداکارہ کو لکھا گیا خط سامنے آیا ہے۔ سکیش نے اداکارہ سے ایک بار پھر محبت… Continue 23reading جیکولین فرنینڈس کی سالگرہ پر 100 آئی فون تقسیم کرنے کا اعلان