ارجن کپور کی سالگرہ، ملائیکہ اروڑا نے انسٹاگرام پر مبہم پوسٹ کردی
ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے بوائے فرینڈ اداکار ارجن کپور کی سالگرہ کے موقع پر مبہم پوسٹ کرکے مداحوں کو تذبذب میں ڈال دیا۔ارجن کپور اور ملائیکہ کے درمیان بریک اپ کی خبریں انڈسٹری میں گرم ہیں اور نئی پوسٹ نے ان خبروں کو تقویت دی ہے۔ادکار نے اپنی 39 ویں… Continue 23reading ارجن کپور کی سالگرہ، ملائیکہ اروڑا نے انسٹاگرام پر مبہم پوسٹ کردی