سیر کریں ایسی جھیلوں کی جو آپ کی کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیں گی
جھیلوں کی سیر کس کو پسند نہیں ہوتی اور اس کے ارگرد کے مناظر روح کو تازہ دم کردیتے ہیں مگر تصور کریں ایسے دور دراز جنگل کا جہاں ایک چمکدار گلابی جھیل آپ کو دنگ کرکے رکھ دے؟ یا آپ کی کشتی کنول کے پھولوں کے سمندر میں تیرتی چلی جارہی ہو خواب لگتا… Continue 23reading سیر کریں ایسی جھیلوں کی جو آپ کی کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیں گی

























