بھارت میں سٹریٹ چائلڈ کو میکڈونلڈز جانے پر باہر پھینک دیا گیا
پونے۔۔۔۔ بھارت کے مغربی شہر پونے میں میکڈونلڈز کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ایک ریستوران میں ایک سٹریٹ چائلڈ کو مبینہ طور پر باہر نکال دینے کے واقعے کی تحقیقات کروا رہے ہیں۔اِس بچے کو ایک خاتون نے ڈرنک خرید کر دینے کی پیش کش کی تھی لیکن میڈیا رپورٹس کے مطابق انھیں میکڈونلڈز… Continue 23reading بھارت میں سٹریٹ چائلڈ کو میکڈونلڈز جانے پر باہر پھینک دیا گیا

























