بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پرویز مشرف پرسندھ حکومت غیرمستحکم کرنے کا الزام،مگر کیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 28  دسمبر‬‮  2014 |

کراچی:  پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف  زرداری نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کچھ عناصر کے ساتھ مل کر سندھ حکومت کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں تاہم ان کی یہ کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔

ا آصف  زرداری نے کہا کہ سندھ حکومت کے خلاف سازش ہوری ہے اور پرویز مشرف کچھ عناصر کے ساتھ مل کر صوبائی حکومت کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں تاہم پیپلز پارٹی ایک متحد سیاسی قوت ہے اور وہ ایسی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے سندھ حکومت  گرانے کی کوشش کی جارہی ہے جو کبھی کامیاب نہیں ہوگی جب کہ سیاسی جماعتیں بھی سندھ حکومت کو غیر مستحکم کرنے کا نوٹس لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…