ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مونچھوں کو تاؤ دیتے تو دیکھا، لیکن ان صاحب نے کیا کیا کلک کر کے دیکھیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک ۔۔۔۔مونچھوں کو تاو دیتے ہوئے تو ا پ نے لوگوں کو دیکھا ہی ہوگا ،لیکن بدلتے زمانے کے ساتھ بدل رہے ہیں اندازاور اب مونچھوں سے بھی کیا جارہا ہے ڈانس۔مونچھوں کو تاو دیتے ہوئے تو ا پ نے کئی افراد کو دیکھا ہو گا لیکن اپنی مونچھوں کو ڈانس کرواتے ہوئے کبھی شاید ہی کسی کو دیکھا ہو۔ ایک وڈیو ایسے ہی باصلاحیت شخص کی ہے جو اپنی بڑی بڑی مونچھوں کو حرکت دیتے ہوئے ڈانس کے مختلف اسٹپس کروانے میں کمال کی مہارت رکھتا ہے۔70سالہ یہ بے گھر شخص اپنے اوپری ہونٹ کو غیر معمولی طور پر ہلاتے ہوئے اس مہارت سے مونچھوں کو ڈانس کرواتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اب تک اس ویڈیو کو 18لاکھ سے زائد لوگوں دیکھ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…