اسلام آباد۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے دائر درخواستوں کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ نے 7 رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا ہے جو وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے لئے دائر متفرق درخواستوں کی سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس جواد ایس خواجہ، جسٹس انورظہیرجمالی اور جسٹس آصف سعید کھوسہ سمیت سپریم کورٹ کے سینئیرترین جج شامل ہوں گے۔ کیس کی سماعت آئندہ ہفتے ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے دائر درخواستوں کی سماعت کے بعد 62 اور 63 کی تشریح کے لئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوایا تھا جس کے بعد لارجر بینچ تشکیل دیا گیا
وزیراعظم نواز شریف نااہلی کیس، سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بنچ تشکیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر



















































