منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کنٹینر پر کھڑے ہوکر دوسروں کی طرح جھوٹ نہیں بولتا،شہباز شریف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ آباد۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ انہوں نے جو وعدہ کیا وہ پورا کردیا ،وہ کنٹینر پر کھڑے ہوکر دوسروں کی طرح جھوٹ نہیں بولتے۔حافظ آباد میں سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کیساتھ ہے، کوئی بھی متاثرہ خاندان امداد سے محروم نہیں رہیگا، صرف حافظ آباد میں سیلاب متاثرین کو 61کروڑ روپے کی امدادی رقم دی جارہی ہے۔ انہوں نے جو وعدہ کیا وہ پورا کردیا ،وہ کنٹینر پر کھڑے ہوکر دوسروں کی طرح جھوٹ نہیں بولتے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کو 25 ہزار روپے کی پہلی قسط ادا کردی گئی ہے جس کے بعد دوسری قسط کی ادائیگی شروع کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ جن خاندانوں کے گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہیانہیں فی خاندان 40ہزار روپے دییجائیں گے اور جن کسانوں کی فصلیں تباہ ہوئیں انھیں 10ہزار روپے فی ایکٹر معاوضہ دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…