جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ کرائیں گے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور۔۔۔…پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی آزادانہ ٹیسٹنگ کرائیں گے۔سعید اجمل کے بولنگ ایکشن پر امپائرز کا اعتراض اور آئی سی سی کی پابندی کے بعدا?ف اسپنر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی ،سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے سعید اجمل کا بولنگ ایکشن درست کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔سعید اجمل کا بولنگ ایکشن کتنا ٹھیک ہواہے ،ثقلین مشتاق کی محنت کا کیا نتیجہ نکلتا ہے،اس کا سب کو انتظار ہے جادوگر آف اسپنر آج انگلینڈکی Loughboroughیونیورسٹی میں اپنے بولنگ ایکشن کا معائنہ کرائیں گے۔یونی ورسٹی کی بائیو مکینکس رپورٹ 14 دن میں آجائے گی جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کو باضابطہ کلیئر کروانے کیلئے آئی سی سی کو Re Assesment کی درخواست دے گا۔ثقلین مشتاق پر امید ہیں کہ سعید اجمل ٹیسٹ کلئیر کرلیں گے

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…