پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

قیمتوں میں کمی لانے کیلئے اقدامات کریں ،شہبازشریف کی انتظامیہ کو ہدائت

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور۔۔۔۔پنجاب کے و زیر اعلیٰ محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کاعوام دوست فیصلہ کیا ہے۔وہ اب ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانے کے لئے ہرممکن اقدامات کریں گے۔لاہورسے جاری بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے وزیر اعظم کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں ریکارڈ کمی کو عوام دوست پالیسی قرار دیااورکہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کوریلیف کی فراہمی کیلئے ایسیاقدامات کرتی رہیگی،شہبازشریف نیکہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ ہر صورت عوام کوپہنچایاجائیگا،اس مقصد کے لئے انہوں نے متعلقہ سیکریٹریز کو ٹرانسپورٹ کے کرایوں سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیکریٹری محنت سے کہا کہ کسی بھی پٹرول پمپ پر پٹرولیم مصنوعات کی عدم دستیابی کی شکایت نہیں آنی چاہیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…