ملتان میں کل کی پولنگ شیڈول کے مطابق ہو گی۔ الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ این اے149پر جاوید ہاشمی کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے باوجود کل کی پولنگ شیڈول کے مطابق ہو گی۔ اب یہ پولنگ نہیں رد کی جاسکتی ۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قانون کے کاروائی جاری رہے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں