ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

عمران اور قادری کو چھوٹ مل گئی ‘کارکنو ں اور باقی قیادت کا کیا ہو گا؟

datetime 15  ستمبر‬‮  2014 |

عمران اور قادری کو چھوٹ مل گئی ‘کارکنو ں اور باقی قیادت کا کیا ہو گا؟

اسلام آباد(                  ) وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے علاوہ دیگر تمام قیادت کو مرحلہ وار گرفتار کرنے کیلئے حکمت عملی وضع کرنا شروع کردی۔ ”خبر رساں ادارے“ کو وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے دھرنے میں شامل دونوں جماعتوں کے مرکزی قائدین کی گرفتاری کی حکمت عملی وضع کرنا شروع کردی ہے۔ اسی حکمت کے تحت ہی اعظم سواتی کو گرفتار کیا گیاتاہم انہیں عدالت کے حکم پر ضمانت پر رہا رکیا گیا ہے جس کے باعث توقع ہے کہ اب مرحلہ وار باقی قیادت کو گرفتارکرتے ہوئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے تاکہ وہ رہائی نہ پا سکیں۔ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کی اسلام آباد کی مقامی قیادت کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔

 


Jamila copy



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…