اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

منور ظریف ایسے اداکار تھے جن کا پورے برصغیر میں ثانی نہیں ‘بابرہ شریف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

منور ظریف ایسے اداکار تھے جن کا پورے برصغیر میں ثانی نہیں ‘بابرہ شریف

لاہور (شوبز ڈیسک)سینئر اداکارہ بابرہ شریف نے کہا ہے کہ منور ظریف ایسے اداکار تھے جن کا پورے برصغیر میں ثانی نہیں ، میں نے انکے ساتھ تین فلموں میں کام کیا اور انکے ساتھ کام میری زندگی کے یادگار لمحات جیسے ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ منور ظریف کے حوالے… Continue 23reading منور ظریف ایسے اداکار تھے جن کا پورے برصغیر میں ثانی نہیں ‘بابرہ شریف

زندگی میں جو پل بھی اچھے طریقے سے گزر جائے وہ بھی ایک نعمت ہے :گلوکار عارف لوہار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

زندگی میں جو پل بھی اچھے طریقے سے گزر جائے وہ بھی ایک نعمت ہے :گلوکار عارف لوہار

لاہور(شوبز ڈیسک)گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ زندگی میں جو پل بھی اچھے طریقے سے گزر جائے وہ بھی ایک نعمت ہے ‘آج تک جو بھی گیت پیش کیا ہے اسے پذیرائی ملی ہے جس سے بڑا حوصلہ ملتا ہے۔اپنے ایک انٹر ویو میں عارف لوہارنے کہا کہ جگنی کو بہت پسند کیا جاتا… Continue 23reading زندگی میں جو پل بھی اچھے طریقے سے گزر جائے وہ بھی ایک نعمت ہے :گلوکار عارف لوہار

بھارتی ہندو انتہا پسند بھی تنوشری دتہ کے خلاف میدان میں آگئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

بھارتی ہندو انتہا پسند بھی تنوشری دتہ کے خلاف میدان میں آگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک) ہندو انتہا پسند جماعت مہاراشٹرا نونرمان سینا نے اداکارہ تنوشری دتہ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔بالی ووڈ اداکار ناناپاٹیکر پرہراسانی کا الزام لگانے والی اداکارہ تنوشری دتہ کے خلاف ہندوانتہا پسند جماعت ایم این ایس (مہاراشٹرانونرمان سینا) نے ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔مہاراشٹرا پولیس کے مطابق… Continue 23reading بھارتی ہندو انتہا پسند بھی تنوشری دتہ کے خلاف میدان میں آگئے

خوش قسمت ہوں کاجول جیسی کنجوس بیوی ملی: اجے دیوگن

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

خوش قسمت ہوں کاجول جیسی کنجوس بیوی ملی: اجے دیوگن

ممبئی(شوبز ڈیسک) ناموربالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ وہ خود کو بہت خوش قسمت مانتے ہیں کہ انہیں کاجول جیسی کنجوس بیوی ملی کیونکہ کاجول فضول چیزوں پر پیسے ضائع نہیں کرتی۔اداکاراجے دیوگن اورکاجول نے حال ہی میں ایک ٹی وی شومیں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے… Continue 23reading خوش قسمت ہوں کاجول جیسی کنجوس بیوی ملی: اجے دیوگن

شاہ رخ کے بعد سلمان خان ابھیجیت کے نشانے پر :پاکستانی گلوکاروں سے بھی اپنی نفرت کا اظہار کر ڈالا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

شاہ رخ کے بعد سلمان خان ابھیجیت کے نشانے پر :پاکستانی گلوکاروں سے بھی اپنی نفرت کا اظہار کر ڈالا

نئی دہلی (شوبز ڈیسک) پاکستان اور پاکستانیوں سے نفرت کرنے والے بھارتی گلوکار ابھیجیت بھاٹاچاریا نے کنگ خان کے بعد اب دبنگ خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سلمان خان بھارتیوں کے مقابلے پاکستانی گلوکاروں کو ترجیح دیتے ہیں۔پاکستان کیخلاف زہر اگلنے والے بھارتی گلوکار ابھیجیت بھاٹاچاریا نے سلمان خان پر… Continue 23reading شاہ رخ کے بعد سلمان خان ابھیجیت کے نشانے پر :پاکستانی گلوکاروں سے بھی اپنی نفرت کا اظہار کر ڈالا

سونم کپور نے تنقید سے دلبرداشتہ ہوکر ٹوئٹر چھوڑنے کا اعلان کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

سونم کپور نے تنقید سے دلبرداشتہ ہوکر ٹوئٹر چھوڑنے کا اعلان کردیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بولی وڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور، جو سوشل میڈیا پر بھی سرگرم دکھائی دیتی ہیں، نے حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔33 سالہ اداکارہ نے ٹوئٹر چھوڑنے کی وجہ تو نہیں بتائی تاہم انہوں نے اپنےآ خری پیغام میں کہا کہ ’ٹوئٹر بے حد… Continue 23reading سونم کپور نے تنقید سے دلبرداشتہ ہوکر ٹوئٹر چھوڑنے کا اعلان کردیا

دل ٹوٹنے کی وجہ سے شادی نہ کرنے کا تاثر قطعاً غلط ہے : ریشم

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

دل ٹوٹنے کی وجہ سے شادی نہ کرنے کا تاثر قطعاً غلط ہے : ریشم

لاہور( شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ میں دل ٹوٹنے کی وجہ سے شادی نہیں کر رہی ،مجھ پر بہت سی گھریلو ذمہ داریاں ہیں او ران کی ادائیگی میں وقت تیزی سے گزر گیا ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ اس بات میں کوئی… Continue 23reading دل ٹوٹنے کی وجہ سے شادی نہ کرنے کا تاثر قطعاً غلط ہے : ریشم

فلم ، ٹی وی اور اسٹیج سے معاشرے کی اصلاح کا کام لیا جا سکتا ہے ، ثناء

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

فلم ، ٹی وی اور اسٹیج سے معاشرے کی اصلاح کا کام لیا جا سکتا ہے ، ثناء

لاہور( شوبز ڈیسک)فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ ہمیں اپنا ناممہذب معاشروں کی فہرست میں شامل کرانے کیلئے قوانین کی پاسداری کرنا ہو گی ،کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں ہونا چاہیے ، کرپشن ایک ناسور ہے جسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے ایمر جنسی کا نفاذ کرنے کی ضرورت ہے ۔ ’’ این… Continue 23reading فلم ، ٹی وی اور اسٹیج سے معاشرے کی اصلاح کا کام لیا جا سکتا ہے ، ثناء

اوپر والے نے انسان کی تقدیر میں جو لکھا ہے اسے وہی ملتا ہے ،افتخار ٹھاکر

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

اوپر والے نے انسان کی تقدیر میں جو لکھا ہے اسے وہی ملتا ہے ،افتخار ٹھاکر

لاہور( شوبز ڈیسک)نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھاکہ میں ایک دن کامیاب اداکار بنوں گا، اوپر والے نے انسان کی تقدیر میں جو لکھا ہوتا ہے اسے وہی ملتا ہے۔ ایک انٹر ویو میں افتخار ٹھاکر نے کہا کہ خدا کی ذات نے مجھے بارہ مرتبہ… Continue 23reading اوپر والے نے انسان کی تقدیر میں جو لکھا ہے اسے وہی ملتا ہے ،افتخار ٹھاکر

1 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 877