فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ نے’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کو مات دیدی
کراچی(این این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور امیتابھ بچن کی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ پاکستانی شائقین کے جانب سے اچھا ردعمل موصول ہونے کے باوجود ’جوانی پھر نہیں آنی2‘ سے پیچھے رہ گئی۔بالی ووڈ کی دوسری مہنگی ترین فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ 8 نومبر کو پاکستان بھارت سمیت دنیا بھر میں… Continue 23reading فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ نے’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کو مات دیدی