مومنہ مستحسن ’کوکوکورینا‘ کو دوبارہ گانے پر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں
کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کلاسیکل گانے ’کوکوکورینا‘ کو دوبارہ گانے پر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔گزشتہ ماہ لیجنڈ اداکار وحید مراد پر فلمائے گئے گانے ’کوکوکورینا‘ کو نہایت خراب انداز میں پیش کرنے اور گانا برباد کرنے پر گلوکارہ مومنہ مستحسن اوراداکار احد رضامیر… Continue 23reading مومنہ مستحسن ’کوکوکورینا‘ کو دوبارہ گانے پر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں