منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

حد ہو گئی ہے اب شوہر فرحان مرزا کے ساتھ نہیں رہ سکتی :اداکارہ چاہت کھنہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018

حد ہو گئی ہے اب شوہر فرحان مرزا کے ساتھ نہیں رہ سکتی :اداکارہ چاہت کھنہ

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیلیویژن کی اداکارہ چاہت کھنہ نے اپنے شوہر فرحان مرزا پر ‘جنسی اور ذہنی تشدد’ کا الزام عائد کیا ہے۔انڈین ڈرامے بڑے اچھے لگتے ہیں سے شہرت حاصل کرنے والی چاہت کھنہ اور فرحان مرزا کی شادی 2013 میں ہوئی تھی اور اداکارہ نے گزشتہ ماہ طلاق کے لیے عدالت میں… Continue 23reading حد ہو گئی ہے اب شوہر فرحان مرزا کے ساتھ نہیں رہ سکتی :اداکارہ چاہت کھنہ

انوشکا شرما کا مجسمہ سنگاپور کے مادام تساؤ میں سجا دیا گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018

انوشکا شرما کا مجسمہ سنگاپور کے مادام تساؤ میں سجا دیا گیا

سنگاپور(این این آئی)بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما یوں تو ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’زیرو’ کی تشہیر اور اپنے شوہر کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ اچھا وقت گزارنے میں مصروف ہیں۔تاہم ان کے مداحوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ پہلی بار اداکارہ کا مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنادیا گیا۔ انوشکا شرما… Continue 23reading انوشکا شرما کا مجسمہ سنگاپور کے مادام تساؤ میں سجا دیا گیا

اکشے کمار نے فلم ’ ’انڈین‘‘ کے سیکوئل سے اجے دیوگن کی چھٹی کرادی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018

اکشے کمار نے فلم ’ ’انڈین‘‘ کے سیکوئل سے اجے دیوگن کی چھٹی کرادی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے فلم ’ ’انڈین‘‘ کے سیکوئل سے اجے دیوگن کی چھٹی کرادی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار نے بھارتی تاریخ کی سب سے بڑے بجٹ سے بننے والی فلم 2.0 کے ذریعے بہترین اداکاری سے ہدایت کار شنکر کو ایسا گرویدہ بنایا کہ انہوں… Continue 23reading اکشے کمار نے فلم ’ ’انڈین‘‘ کے سیکوئل سے اجے دیوگن کی چھٹی کرادی

بھارتی سرزمین پر پاکستانی پرچم کیوں لہرایا؟ بھارت میں اداکار سلمان خان کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے، گھیراؤ جلاؤ شروع

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

بھارتی سرزمین پر پاکستانی پرچم کیوں لہرایا؟ بھارت میں اداکار سلمان خان کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے، گھیراؤ جلاؤ شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف اداکار سلمان خان کے خلاف احتجاج کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایک فلم میں بھارتی اداکار سلمان خان نے پاکستان کا پرچم لہرایا، جس کے بعد ان پر شدید تنقید کا سلسلہ شروع ہوا اور… Continue 23reading بھارتی سرزمین پر پاکستانی پرچم کیوں لہرایا؟ بھارت میں اداکار سلمان خان کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے، گھیراؤ جلاؤ شروع

وقار ذکاء گرفتار،وجہ کیا بنی؟پولیس تفصیلات سامنے لے آئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

وقار ذکاء گرفتار،وجہ کیا بنی؟پولیس تفصیلات سامنے لے آئی

کراچی(این این آئی)کلفٹن پولیس نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے کلفٹن2 تلوار بلاک سے9 ٹی وی اداکار وقار ذکا ولد ذکا الدین کو گرفتار کرکے گاڑی نمبرBF-3261 سے حقہ شیشہ فلیور اور کوئٹہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔‎

می ٹومہم : کاش کوئی مجھ سے بھی برا رویہ اختیار کرتا، پریتی زنٹا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

می ٹومہم : کاش کوئی مجھ سے بھی برا رویہ اختیار کرتا، پریتی زنٹا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں کبھی کسی نے ان کے ساتھ برا رویہ اختیار نہیں کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا سے جب بالی ووڈ میں شورمچانے والی مہم ’می ٹو‘ سے متعلق پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading می ٹومہم : کاش کوئی مجھ سے بھی برا رویہ اختیار کرتا، پریتی زنٹا

امریکہ میں ابھرتے پاکستانی فنکاروں کو متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکہ میں ابھرتے پاکستانی فنکاروں کو متعارف کرانے کا فیصلہ

ڈیلاس (این این آئی) وکی انٹرٹینمنٹ کے سی ای او وقار چشتی اور پاکستان کی معروف خوبرو ماڈل امبر ایوب جو وکی انٹرٹینمنٹ کی صدر بھی ہیں، انہوں نے وکی انٹر ٹینمنٹ پلیٹ فارم کے ذریعے امریکہ بھر میں پاکستان کے باصلاحیت نوجوان فنکاروں کو متعارف کرانے سے متعلق لائحہ عمل کا اعلان کر دیا… Continue 23reading امریکہ میں ابھرتے پاکستانی فنکاروں کو متعارف کرانے کا فیصلہ

رنبیر کپور اچانک عالیہ بھٹ کو نظر انداز کرنے لگے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

رنبیر کپور اچانک عالیہ بھٹ کو نظر انداز کرنے لگے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور طویل رفاقتوں کے بعد اب اچانک ہی عالیہ بھٹ کو نظر انداز کرنے لگے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’برہمسترا‘ کے سیٹ سے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی ایک تصویر لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ تصویر میں… Continue 23reading رنبیر کپور اچانک عالیہ بھٹ کو نظر انداز کرنے لگے

نیہا دھوپیا اور انگت بیدی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

نیہا دھوپیا اور انگت بیدی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی(این این آئی)بولی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا اور اداکار انگت بیدی کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا اعلان ان کی قریبی دوست اداکارہ سوفی چوہدری نے سوشل میڈیا پر کیا۔سوفی چوہدری نے مداحوں کو بتایا کہ نیہا دھوپیا اور انگت بیدی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اس دوران انہوں نے بولی… Continue 23reading نیہا دھوپیا اور انگت بیدی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

1 677 678 679 680 681 682 683 684 685 686 687 878