نئی حکومت کے آنے کے بعد سے لیکر اب تک صرف لفظی کاروبار ہو رہا ہے : مدیحہ شاہ
لاہور (این این آئی)معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ جب سے ملک میں نئی حکومت آئی ہے اس وقت سے اب تک صرف لفظی کاروبار ہو رہا ہے، حکومت اپنی کارکردگی کو بہتر بیان کرتی ہے جبکہ اپوزیشن جماعتیں بڑی تنقید کرتی ہے ،ان پانچ ماہ میں صرف الزام تراشی کا نہ رکنے… Continue 23reading نئی حکومت کے آنے کے بعد سے لیکر اب تک صرف لفظی کاروبار ہو رہا ہے : مدیحہ شاہ