میگھن مارکل کو شہزادی ڈیانا کی طرح ہراساں کیا جانے لگا
لندن (این این آئی)برطانوی شاہی خاندان کا گزشتہ سال حصہ بننے والی میگھن مارکل کو شہزادی ڈیانا کی طرح ہراساں کی جارہا ہے۔یہ دعویٰ میگھن مارکل کے دوست اور ہولی وڈ اداکار جارج کلونی نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔آسٹریلین جریدے کو دیئے گئے انٹرویو میں جاری کلونی نے کہا کہ میڈیا کی جانب سے… Continue 23reading میگھن مارکل کو شہزادی ڈیانا کی طرح ہراساں کیا جانے لگا