بشریٰ انصاری نے کوئز شو میں سوالوں کے جواب دیکر قیمتی انعامات جیت لیے
لاہور(این این آئی)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کوئز شو میں سوالوں کے جواب دیکر لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی انعامات جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ انصاری نے نادیہ خان کے کوئز شو میں شرکت کی اور میزبان کے مختلف سوالوں کے جواب دیکر ایل ای ڈی ، قیمتی موبائل فون ،موٹر سائیکل ،پانچ تولہ… Continue 23reading بشریٰ انصاری نے کوئز شو میں سوالوں کے جواب دیکر قیمتی انعامات جیت لیے