جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

آمنہ الیاس کی ‘فلم ریڈی اسٹیڈی نو’ کی پہلی جھلک جاری

datetime 27  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)پاکستانی ماڈل و اداکار آمنہ الیاس کی نئی فلم ‘ریڈی اسٹیڈی نو‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ٹریلر میں دیکھا گیا کہ آمنہ الیاس اور فیصل سیف بھاگ کے شادی کر رہے ہیں جبکہ ایک جگہ اداکارہ ایک شادی میں رقص بھی کر رہی ہیں جس میں انہوں نے خوبصورت نیلے رنگ کا لہنگا زیب تن کیا ہوا ہے۔فلم ’ریڈی اسٹیڈی نو ‘ کے ٹریلر میں کرداروں کو مزاحیہ سین کرتے بھی دکھایا گیاجس سے بخوبی اندازہ

لگایا جاسکتا ہے کہ ریڈی اسٹیڈی نوایک ریمکوم فلم ہے جس میں کامیڈی اور رومانوی تڑکا ہے۔حیشام بن منور کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ریڈی اسٹیڈی نو‘ کی کاسٹ میں آمنہ الیاس سمیت سلمان شاہد، فیصل سیف، زین افضل، نرگس رشید اور اسماعیل تارا شامل ہیں۔یاد رہے آمنہ الیاس اس وقت اپنی دوسری فلم باجی کی تشہیر سمیت ‘ریڈی اسٹیڈی نو‘ کی عکس بندی میں بھی مصروف ہیں۔فلم ‘ریڈی اسٹیڈی نو‘ رواں برس 18 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…