ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’’دبنگ 3‘‘بیس دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔سلمان خان نے دبنگ فرنچائز کی تیسری فلم ’دبنگ 3‘ کا پہلا پوسٹر جاری کرتے ہوئے فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی بتا دی ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر’’چلبل پانڈے از بیک‘‘ کیپشن کے ساتھ پولیس یونیفارم کی تصویرشیئر کی ہے جس پر فلم کی ریلیز تاریخ 20دسمبر تحریر ہے۔دبنگ 3 کے ہدایت کار پربھو دیوا ہیں اوریہ 2012ء میں ’دبنگ 2‘ کے بعد دبنگ سلسلے کی پہلی فلم ہے۔
سلمان خان کی فلم ’’دبنگ 3 ‘ ‘کا پہلا پوسٹر جاری ،فلم 20دسمبر کو ریلیز ہو گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































