عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے گائیگی کے50 سال مکمل کرلئے حکومت نے انہیں کس اعزاز سے نوازا ؟
لاہور(این این آئی)سرائیکی موسیقی سے گائیکی کا آغاز کرنیوالے پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے گائیکی کے 50 سال مکمل کر لئے جبکہ انہیں ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا ہے جس کی خوشی میں کنسرٹ سجایا گیا،کنسرٹ میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوں نے اپنی گائیکی کا جادو جگایا، جس سے شائقین… Continue 23reading عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے گائیگی کے50 سال مکمل کرلئے حکومت نے انہیں کس اعزاز سے نوازا ؟