خدا کی ذات نے جب بھی توفیق دی بچوں اور خواتین کیلئے فلاحی ادارہ قائم کرونگی : مائرہ خان
لاہور( این این آئی) اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ پسے ہوئے طبقات کیلئے ہمیشہ کچھ کرنے کیلئے کوشاں رہتی ہوں ، خدا کی ذات نے مجھے جب بھی توفیق دی بچوں اور خواتین کے لئے فلاحی ادارہ قائم کروں گی ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ پاکستان میں کروڑوں لوگ… Continue 23reading خدا کی ذات نے جب بھی توفیق دی بچوں اور خواتین کیلئے فلاحی ادارہ قائم کرونگی : مائرہ خان